ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روس کا بھارت کو بڑا جھٹکا، تیل کی ادائیگی انڈین روپے میں لینے سے انکار

datetime 11  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت اور روس نے باہمی کاروبار روپے میں کرنے پر بات چیت کا سلسلہ روک دیاہے اور تیل کی ادائیگی انڈین روپے میں لینے سے انکار کردیا جو بھارتی معیشت کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کو جو یوکرین جنگ کے بعد روس سے بڑی مقدار میں خام تیل اور کوئلہ خرید رہا ہے، روس کے مذاکرات سے پیچھے ہٹ جانے سے بھارت کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق دراصل روس کے پاس روپیوں کا ڈھیر لگ گیا ہے اور اب یہ اس کے لیے ایک مسئلہ بن گیا ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صحافیوں کو بتایا کہ اربوں بھارتی روپے روس کے بنکوں میں پڑے ہیں لیکن وہ انہیں استعمال نہیں کرسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…