آئی ایم ایف کی شرط پوری، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کی منظوری دیدی ۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا اور ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی پریمیم پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرط پوری، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کی منظوری دے دی گئی