اسلام آباد (این این آئی)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی)کے افسران سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے معاملے میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی نے سر کاری ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ خفیہ اداروں کے نمائندوں نے وزارت داخلہ اور پنجاب ہوم آفس کو آگاہ کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ سرکاری حکام کوآگاہی دی گئی کہ تحقیقات میں شامل نہیں ہونگے تاکہ کوئی انگلی نہ اٹھے۔سرکاری حکام نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کی جانب سے ملے پیغام کی تصدیق کی اور کہا کہ انٹیلی جنس ادارے خود کو کسی تنازع سے بچانا چاہتے ہیں۔
عمران حملہ کیس، آئی ایس آئی اورایم آئی افسران تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد



















































