لاہور (آن لائن) تحریکِ انصاف کی جانب سے عمران خان کے لانگ مارچ پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف احتجاج کی کال دیئے جانے پر لاہور میں شریف خاندان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق مظاہرین کی ممکنہ طور پر جاتی امراء آمد روکنے کے لیے حکمت عملی تیار کی گئی اور جاتی امراء کی سکیورٹی کے لیے رینجرز اہلکار تعینات کیے گئے جنہوں نے جاتی امراء کے مرکزی گیٹ پر پوزیشن سنبھال لی۔
پی ٹی آئی احتجاج، لاہور میں شریف خاندان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی سخت کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد



















































