اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر آباد کے مقام پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر کو ایک سے زائد جانب سے نشانہ بنایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کے کنٹینر کو ایک سے زائد جانب سے نشانہ بنایا گیا۔عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے انہیں بتایا ہے پکڑے گئے حملہ آور کیعلاوہ اسنائپرز کی جانب سے بھی گولیاں چلائی گئی ہیں۔
عمران خان کے کنٹینر کو ایک سے زائد جانب سے نشانہ بنایا گیا،عمران اسماعیل کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد



















































