بینظیر کے قتل کے بعد 3 دن پہیہ جام ہوگیا تھا لیکن میرے معاملے پر کوئی سڑکوں پر نہیں آیا،عمران خان پارٹی رہنماؤں سے ناراض
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی پارٹی کے رہنماؤں سے ناراض ہیں کہ وہ قاتلانہ حملے کے بعد جمعہ کو لوگوں کی زیادہ تعداد کو سڑکوں پر احتجاج کیلئے نہیں لا سکے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی پارٹی… Continue 23reading بینظیر کے قتل کے بعد 3 دن پہیہ جام ہوگیا تھا لیکن میرے معاملے پر کوئی سڑکوں پر نہیں آیا،عمران خان پارٹی رہنماؤں سے ناراض