منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

توہین عدالت کیس ،عمران خان کے وکیل نے التوا کی درخواست دائر کر دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نے 25 مئی کے واقعات کی وضاحت کیلئے التوا کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں التوا کی درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ میرا موکل افسوسناک واقعہ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہے، عمران خان کے ہسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سے معاملے پر جواب جمع کرانا ممکن نہیں۔عمران خان کے وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ مقدمیکو فی الحال سماعت کے لیے مقرر نہ کیا جائے۔یاد رہے کہ گزشتہ سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ نے عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر ہفتے تک جواب طلب کرتے ہوئے کہا تھا جو کچھ اس روز ہوا وہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…