اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا دورہ چین مخالف عناصر کی مذموم مہم پر پانی پھر گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم کا دورہ چین مخالف عناصر کی مذموم مہم پر پانی پھر گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو ماہ سے بھی کم وقت میں چائنیز صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اسٹریٹجک رہنمائی فراہم کی ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی عکاسی بھی ہوتی… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ چین مخالف عناصر کی مذموم مہم پر پانی پھر گیا

عمران خان کا حملے کے باوجود سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا حملے کے باوجود سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے کے باوجود اسپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ و ہ ملک میں کسی بھی نشست پر ان کا مقابلہ کرلیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نے پریس کانفرنس… Continue 23reading عمران خان کا حملے کے باوجود سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ

ارشد شریف کو دو سمتوں سے ہائی ولاسٹی فائر آرمز کی گولیوں سے زخم آئے میڈیکل رپورٹ میں مزید تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کو دو سمتوں سے ہائی ولاسٹی فائر آرمز کی گولیوں سے زخم آئے میڈیکل رپورٹ میں مزید تہلکہ خیز انکشافات

نیروبی ٗ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن) ایک میڈیکل رپورٹ میں پتہ چلا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو دو مختلف سمتوں سے ہائی ولاسٹی فائر آرمز کی گولیاں لگنے سے متعدد زخم آئے تھے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کے مطابق ایک Chiromo Mortuary پیتھالوجسٹ نے کینیا پولیس کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ… Continue 23reading ارشد شریف کو دو سمتوں سے ہائی ولاسٹی فائر آرمز کی گولیوں سے زخم آئے میڈیکل رپورٹ میں مزید تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی کابینہ نے روس سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے روس سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک روس تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق  گندم حکومتی سطح پر تین سو بہتر ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے خریدی جائے گی،پورٹ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے روس سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی

سمگلنگ کی روک تھام اور خریداروں پر نظر امریکی ڈالر کی پیش قدمی رکنے کا امکان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

سمگلنگ کی روک تھام اور خریداروں پر نظر امریکی ڈالر کی پیش قدمی رکنے کا امکان

کراچی (آئی این پی )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2پیسے کی کمی سے 221.92روپے کی سطح پر جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 227.75 روپے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ کی روک تھام… Continue 23reading سمگلنگ کی روک تھام اور خریداروں پر نظر امریکی ڈالر کی پیش قدمی رکنے کا امکان

ڈریپ نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈریپ نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں۔ ڈریپ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیراسیٹامول کے فی پیکٹ کی قیمت 470 روپےکیفین کا فی پیکٹ قیمت 270 جبکہ سسپینشن کی قیمت 117 روپے 60 پیسے… Continue 23reading ڈریپ نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ کا امکان،پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی ہونے کا خدشہ۔مختلف امپورٹڈ اشیا پر2فیصد ڈیوٹی جبکہ ہائی آکٹین پیٹرول پر فوری 11فیصد سیلز ٹیکس عائد ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف شرائط ماننے کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح 50 روپے تک بڑھائی جا سکتی ہے،… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

دوست ہوں تو ایسے چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

دوست ہوں تو ایسے چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس میں خودمختار قرضوں کے ذخائر کا رول اوور، اضافی رول اوور، کمرشل قرضے، اضافی ایس ڈبلیو اے پی ایس اور آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق موخر ادائیگی پر تیل… Continue 23reading دوست ہوں تو ایسے چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی

پی ٹی آئی کارکنوں نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے اور 2 موٹر سائیکلیں نذر آتش کر دیں، بائیک والا خون کے آنسو روتا رہا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکنوں نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے اور 2 موٹر سائیکلیں نذر آتش کر دیں، بائیک والا خون کے آنسو روتا رہا

اسلام آباد /لاہور /کراچی /پشاور /کوئٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے کے کارکن ملک کے مختلف شہروں میں شدید احتجاج کیا گیا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی کو ملانے والے انٹر چینج فیض آباد پر مشتعل مظاہرین نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے اور 2 موٹر سائیکلیں نذر آتش کر دیں، بائیک والا خون کے آنسو روتا رہا