بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کا دورہ چین مخالف عناصر کی مذموم مہم پر پانی پھر گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو ماہ سے بھی کم وقت میں چائنیز صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اسٹریٹجک رہنمائی فراہم کی ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق چائنیز وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورے کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی نظر میں وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز کو دورے کیلئے سرکاری سطح پر دعوت دی گئی تھی اور یہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا دورہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے اجلاس کے بعد یہ کسی بھی غیر ملکی شخصیت کا پہلا دورہ تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…