اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

رائے ونڈ میں ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

رائے ونڈ میں ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی

رائے ونڈ(این این آئی)رائے ونڈ میں ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا ،پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن کے رہائشی فہیم میو نے جمیلہ نامی لڑکی کو ملازمت دینے کا جھانسہ دیکر بھچوکی ماہجہ بلایا ،لڑکی کو موٹر سائیکل پر بٹھا کرقریبی کھیتوں… Continue 23reading رائے ونڈ میں ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی

بنگلادیش کیخلاف میچ ، شاداب خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

بنگلادیش کیخلاف میچ ، شاداب خان نے بڑا اعلان کر دیا

ایڈیلیڈ ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف میچ میں کنڈیشن دیکھ کر منصوبہ بنائیں گے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنی اننگز کو بہترین اننگز میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی ٹی… Continue 23reading بنگلادیش کیخلاف میچ ، شاداب خان نے بڑا اعلان کر دیا

عمران خان کے صدقے کیلئے دبئی میں بیل ذبح

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے صدقے کیلئے دبئی میں بیل ذبح

دبئی ( این این آئی) دبئی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کیلئے بیل کا صدقہ دیا گیا ،پی ٹی آئی رہنما، آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اور ثقافت کے صدر عمر شہزاد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹوئٹر پر بیل کا صدقہ دیتے ہوئے تصویریں جاری… Continue 23reading عمران خان کے صدقے کیلئے دبئی میں بیل ذبح

اب وہ وقت نہیں ہے آپ خاموش کر سکیں ،ہمارا احتجاج کا اگلا رخ کیا ہو گا؟پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

اب وہ وقت نہیں ہے آپ خاموش کر سکیں ،ہمارا احتجاج کا اگلا رخ کیا ہو گا؟پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی) انصاف لائرز فورم نے سابق وزیراعظم عمران پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہ ہے کہ اب وہ وقت نہیں ہے آپ خاموش کر سکیں ،ہمارا احتجاج کا اگلا رخ کیا ہو گا؟ ہمارے چیئرمین فیصلہ کریں گے، ملک کا حکمران کون ہوگا ، فیصلہ عوام کو کر… Continue 23reading اب وہ وقت نہیں ہے آپ خاموش کر سکیں ،ہمارا احتجاج کا اگلا رخ کیا ہو گا؟پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء ، ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک کس نے بناڈالی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء ، ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک کس نے بناڈالی

ایڈیلیڈ( این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک بناڈالی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کے 19 ویں اوور میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے کیوی کپتان کپتان کین ولیمسن، جیمز نیشم اور مچل سینٹنر کی وکٹیں لے کر… Continue 23reading ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء ، ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک کس نے بناڈالی

عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے قافلوں کی آمد جاری ، شرکاء کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے قافلوں کی آمد جاری ، شرکاء کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز کرگئی

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرا روز بھی قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا،شرکاء کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز کرگئی۔قریبی آبادیوں اور مقامی فیکٹریوں کے ملازمین کثیر تعداد میں نماز جمعہ کے اجتماع میں شرکت کیلئے پنڈال پہنچے ، مندوبین ٹرانسپورٹرز کے ظلم و ستم پر سراپا احتجاج بنے… Continue 23reading عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے قافلوں کی آمد جاری ، شرکاء کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز کرگئی

تحریک انصاف کی کال پر صوبے کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈائون ہڑتال

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کی کال پر صوبے کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈائون ہڑتال

کوئٹہ(این این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈائون ہڑتال کی گئی صوبے میں کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئر مین… Continue 23reading تحریک انصاف کی کال پر صوبے کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈائون ہڑتال

شاہد آفریدی کا بچے کے پیٹ پر آٹو گراف، دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

شاہد آفریدی کا بچے کے پیٹ پر آٹو گراف، دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بچے کے پیٹ پر آٹو گراف دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو گئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کسی تقریب میں موجود ہیں اور ان کے اردگرد کافی لوگ جمع ہیں،… Continue 23reading شاہد آفریدی کا بچے کے پیٹ پر آٹو گراف، دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

عمران خان پر حملہ، پاک آئرش ویمن کرکٹ سیریز جاری رہے گی یا نہیں ، آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملہ، پاک آئرش ویمن کرکٹ سیریز جاری رہے گی یا نہیں ، آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ویمن سیریز جاری رکھنے کا کہہ دیا۔آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے پر بیان دیتے ہوئے کہا گیا کہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان پر حملہ، پاک آئرش ویمن کرکٹ سیریز جاری رہے گی یا نہیں ، آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان