منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پر حملہ، پاک آئرش ویمن کرکٹ سیریز جاری رہے گی یا نہیں ، آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ویمن سیریز جاری رکھنے کا کہہ دیا۔آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے پر بیان دیتے ہوئے کہا گیا کہ عمران خان پر حملہ لاہور سے باہر اور پاک آئرش ویمن سیریز وینیو سے 150 کلومیٹر دور ہوا ہے، اس حملے سے کوئی خطرہ نہیں۔آئرش کرکٹ حکام نے چیف ایگزیکٹیو پی سی بی فیصل حسنین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئرش کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی مشیر حالات کا بغور جائزہ لیتے رہیں گے۔خیال رہے کہ جمعرات کے روز وزیرآباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی جس سے سابق وزیراعظم، سینیٹر فیصل جاوید اور پی ٹی آئی رہنما احمد چٹھہ سمیت دیگر افراد زخمی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…