اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں امریکہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں امریکہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وائٹ ہاوس نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ ایران میں رجیم کی تبدیلی کی کوئی علامات نہیں ہیں۔ ‘یہ بات وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق معاون جان کربی نے کہی ۔جان کربی انتخابی مہم کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کی اس بارے میں تقریر کے… Continue 23reading ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں امریکہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں انہوںنے کہاکہ پنجاب حکومت کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے، صوبائی حکومت اگر اپنے لیڈر کی حفاظت نہیں کرسکتی تو عام… Continue 23reading جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد میں بھی عمران خان کی جان کوشدید خطرہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد میں بھی عمران خان کی جان کوشدید خطرہ

اسلام آباد،گوجرانوالہ(آن لائن، این این آئی )اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جلسے دھرنے کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کر دی۔درخواست میں ضلعی انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان کی جان کو شدید خطرات، جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں دے سکتے سکیورٹی ایجنسیوں… Continue 23reading اسلام آباد میں بھی عمران خان کی جان کوشدید خطرہ

سکھ یاتریوں کیلئے چلائی گئی سپیشل ٹرین خوفناک حادثے کا شکار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

سکھ یاتریوں کیلئے چلائی گئی سپیشل ٹرین خوفناک حادثے کا شکار

لاہور( آن لائن ) بابا گرونانک کے جنم دے کی مناسبت سے سکھوںکیلئے چلائی اسپیشل ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں متعددیاتری زخمی ہو گئے ۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے سکھ یاتریوں کے لیے چلائی گئی پہلی اسپیشل ٹرین شیخوپورہ سیکشن پر پٹڑی سے اتر گئی۔ بابا گرونانک کے 553 ویں… Continue 23reading سکھ یاتریوں کیلئے چلائی گئی سپیشل ٹرین خوفناک حادثے کا شکار

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقاتی رپورٹ آنے کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقاتی رپورٹ آنے کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ٹوٹنے والے ڈیمز کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے محکمہ آبپاشی کے متعلقہ افسران اور کنسلٹنٹس کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی ۔صوبائی حکومت کی جانب سے تین ماہ قبل ڈیمز ٹوٹنے کے واقعات کی… Continue 23reading حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقاتی رپورٹ آنے کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی

ٹوئٹر سے نکالے گئے نوجوان کی پوسٹ انٹرنیٹ پر وائرل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹوئٹر سے نکالے گئے نوجوان کی پوسٹ انٹرنیٹ پر وائرل

نیویارک(این این آئی )ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے ہی ملازمین کو نوکریوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر سے 3500 سے زائد ملازمین کو فارغ کیا جاسکتا ہے۔اس حوالے سے کچھ ملازمین کو نوکری سے نکالے جانے کی ای میل بھی موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں جبکہ… Continue 23reading ٹوئٹر سے نکالے گئے نوجوان کی پوسٹ انٹرنیٹ پر وائرل

انوشکا شرما نے خاص د ن پر ویرات کوہلی سے خاص بات کہہ دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

انوشکا شرما نے خاص د ن پر ویرات کوہلی سے خاص بات کہہ دی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کردیا۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا کہ آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر اس پوسٹ کے لیے میں آپ کی بہترین… Continue 23reading انوشکا شرما نے خاص د ن پر ویرات کوہلی سے خاص بات کہہ دی

نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ ، عمران خان سے متعلق اہم ہدایات دیدیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ ، عمران خان سے متعلق اہم ہدایات دیدیں

اسلام آباد، ملتان (آن لائن، این این آئی)مسلم لیگ( ن) کے قائد میاں نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے، عمران خان کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی ہدایت کر دی جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے عمران خان کے پاک… Continue 23reading نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ ، عمران خان سے متعلق اہم ہدایات دیدیں

اعظم سواتی کی کون سی ویڈیو ان کی بیٹی کو بھیج دی گئی؟ پی ٹی آئی رہنماءنے روتے ہوئے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

اعظم سواتی کی کون سی ویڈیو ان کی بیٹی کو بھیج دی گئی؟ پی ٹی آئی رہنماءنے روتے ہوئے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ مجھے کوئی دبائو میں نہیں لا سکتا کیونکہ کبھی کرپشن نہیں کی مگر ظلم کی بجلی گرتی رہی تو کوئی ملک کو نہیں بچا سکے گی،میری اور بیوی کی ویڈیو بیٹی کو بھیجی گئی جو افسوسناک عمل… Continue 23reading اعظم سواتی کی کون سی ویڈیو ان کی بیٹی کو بھیج دی گئی؟ پی ٹی آئی رہنماءنے روتے ہوئے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا