ٹرمپ بھی توشہ خانے پر ہاتھ صاف کر گئے؟تحقیقات شروع
واشنگٹن(این این آئی )کیا امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی توشہ خانے پر ہاتھ صاف کر گئے؟ تحائف غائب، تحقیقات شروع کردی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور انکے خاندان کو غیر ملکی سربراہوں کی جانب سے دیے گئے درجنوں تحائف کا پتہ نہیں چلایا جاسکا ہے۔اس سلسلے میں ایوان نمائندگان کی کمیٹی… Continue 23reading ٹرمپ بھی توشہ خانے پر ہاتھ صاف کر گئے؟تحقیقات شروع