ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

چودھری پرویز الٰہی اِن ایکشن، بڑے پراجیکٹ کے آغاز کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

چودھری پرویز الٰہی اِن ایکشن، بڑے پراجیکٹ کے آغاز کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی نے گلبرگ تا بابو صابوانٹرچینج ایکسپریس وے پراجیکٹ کا جلد آغاز کرنے کی ہدایت کی اورالیکٹراک بسیں چلانے کی تجویزپراتفاق کیا۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس میں… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی اِن ایکشن، بڑے پراجیکٹ کے آغاز کا فیصلہ

ارشد شریف قتل کیس،جسٹس (ر) شکور پراچہ نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس،جسٹس (ر) شکور پراچہ نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی

اسلام آباد (آن لائن)ارشد شریف قتل کیس میں جسٹس (ر) شکور پراچہ نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق جسٹس ر شکور پراچہ کا کہنا ہے کہ کمیشن میں نامزد ایک ممبر پہلے ہی نیروبی کادورہ کرچکے ہیں۔ میڈیا نمائندے کا کمیشن میں حاضر ہونا ضروری ہے تاکہ انصاف نظر آئے۔ یادرہے وزیر… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس،جسٹس (ر) شکور پراچہ نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی

سابق وزیراعظم کے لئے انتہائی اہم خبر، ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف بڑا اختیار دے دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

سابق وزیراعظم کے لئے انتہائی اہم خبر، ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف بڑا اختیار دے دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ریاست اور اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے کے الزام میں ایف آئی اے کو عمران خان، شاہ محمود اور دیگر رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا سمیت اجتماعات میں حکومت، ریاستی اداروں اور شخصیات کے خلاف الزامات و پراپیگنڈا کے ذریعے عوام… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے لئے انتہائی اہم خبر، ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف بڑا اختیار دے دیا گیا

عمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جس کے بعد انہیں انتہائی سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ زمان پارک منتقل کر دیا گیا ہے،ان کو 10 روز تک آرام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان ہسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہیں اپنی رہائش گاہ… Continue 23reading عمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

پاکستانی شائقین کاجنوبی افریقا کوٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر میمز کے ساتھ نیدرلینڈز کا شکریہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانی شائقین کاجنوبی افریقا کوٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر میمز کے ساتھ نیدرلینڈز کا شکریہ

لاہور (این این آئی) پاکستانی شائقین جنوبی افریقا کوٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر میمز کے ساتھ نیدرلینڈز کا شکریہ ادا کرتے رہے۔اتوار کو نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دی جس سے پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ صاف ہوگیا۔نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقا کی واپسی کا… Continue 23reading پاکستانی شائقین کاجنوبی افریقا کوٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر میمز کے ساتھ نیدرلینڈز کا شکریہ

ن لیگ کو بڑا دھچکا، اہم سینئر ترین رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ن لیگ کو بڑا دھچکا، اہم سینئر ترین رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مضبوط اور سینئر ترین رہنما نےپارٹی کو الوداع کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، چکوال سے ن لیگ کے رہنما سردار فیض ٹمن نے پی ٹی آئی رہنما عامر محمود کیانی سے… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا، اہم سینئر ترین رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

لانگ مارچ روکنے کیلئےاسلام آباد پولیس نے پلان تبدیل کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ روکنے کیلئےاسلام آباد پولیس نے پلان تبدیل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد پولیس کی جانب سےتحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اپنا نرمی کا پلان مؤخر کر دیاگیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے ٹوئٹر پر پیغام جار کیا ہے جس کے مطابق سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس اسلام آباد طلب کی جا رہی ہے، اگلے 2… Continue 23reading لانگ مارچ روکنے کیلئےاسلام آباد پولیس نے پلان تبدیل کر دیا

ہڈی کا علاج کینسر کے ہسپتال میں؟ عمران خان نے اداکاری میں شاہ رخ اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مولانا فضل الرحمان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہڈی کا علاج کینسر کے ہسپتال میں؟ عمران خان نے اداکاری میں شاہ رخ اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اداکاری میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اس کی ڈرامہ بازیاں سمجھ نہیں آتیں،ہڈی کا علاج کینسر کے ہسپتال میں؟ حملے کا پرچہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ پرچاہتے ہیں؟… Continue 23reading ہڈی کا علاج کینسر کے ہسپتال میں؟ عمران خان نے اداکاری میں شاہ رخ اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مولانا فضل الرحمان

مسافر بردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

مسافر بردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا

بوکوبا(آن لائن) تنزانیہ میں مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرنے سے کم از کم 19 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 26 مسافروں کو بچا لیا گیا۔حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن ایئر کی ڈومیسٹک پرواز کے لیے رجسٹریشن 5H-PWF کا حامل ATR-42-500 طیارہ تنزانیہ کے بوکوبا… Continue 23reading مسافر بردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا