عمران خان کے قتل کی لندن میں منصوبہ بندی، گواہ بھی موجود، نواز شریف، رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کے خلاف پرچہ کٹ گیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے پر نواز شریف، رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کے خلاف لندن میں درخواست دے دی گئی، عمران خان پر حملے کے خلاف لندن میٹرو پولیٹن پولیس کو شکایت درج کرائی گئی ہے، اوورسیز پاکستانی طارق نے درخواست جمع کرائی، طارق نے گفتگو کرتے… Continue 23reading عمران خان کے قتل کی لندن میں منصوبہ بندی، گواہ بھی موجود، نواز شریف، رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کے خلاف پرچہ کٹ گیا