زیادتی کا الزام ، سری لنکا کے معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زیادتی کا الزام ،سری لنکا کے معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نےبیٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز کے مطابق سری لنکا کرکٹ کے مطابق آئی سی سی نے آگاہ کیا ہے کہ گوناتھیلاکا جنسی حملے کے الزام میں گرفتار ہوئے ہیں، ان… Continue 23reading زیادتی کا الزام ، سری لنکا کے معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا