اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سینے میں بڑے راز ہیں، 22کروڑ عوام کے مفادات کو اپنے مفاد پر قربان نہیں کر سکتا، شہباز شریف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

سینے میں بڑے راز ہیں، 22کروڑ عوام کے مفادات کو اپنے مفاد پر قربان نہیں کر سکتا، شہباز شریف

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بڑے راز ہیں لیکن میں 22کروڑ عوام کے مفادات کو اپنے مفاد پر قربان نہیں کر سکتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حال ہی میں چین گیا ہوں،خدا خدا کرکے برف پگھلی ہے،سی پیک چلنا… Continue 23reading سینے میں بڑے راز ہیں، 22کروڑ عوام کے مفادات کو اپنے مفاد پر قربان نہیں کر سکتا، شہباز شریف

اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو، چیئرمین سینٹ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو، چیئرمین سینٹ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے سینیٹر اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی رہنماؤں پرمشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں صادق سنجرانی نے کہاکہ سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق انکشاف قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ان کے انکشاف سے دلی رنج اور تکلیف… Continue 23reading اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو، چیئرمین سینٹ نے بڑا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی حکومت نے پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی ہے، حکومت نے پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 5 کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ ہدایات جاری کی ہیں، واضح رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading وفاقی حکومت نے پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میں سے سیمی فائنل کون کھیلے گا؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میں سے سیمی فائنل کون کھیلے گا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گروپ ون سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں، گروپ ٹو میں اگر مگر کی صورتحال اب بھی برقرار ہے، اتوار کو ان ٹیموں کے میچ ہیں جس سے سیمی فائنل میں جانے والی دو ٹیموں کا فیصلہ ہو جائے گا، جنوبی افریقہ اگر نیدر لینڈ سے… Continue 23reading پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میں سے سیمی فائنل کون کھیلے گا؟

گزشتہ شب پی ٹی آئی کے مظاہرین نے موٹر سائیکل جلائی، نوجوان کو آج اسلام آباد پولیس نے نئی موٹر سائیکل دے دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

گزشتہ شب پی ٹی آئی کے مظاہرین نے موٹر سائیکل جلائی، نوجوان کو آج اسلام آباد پولیس نے نئی موٹر سائیکل دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مظاہرین نے گزشتہ روز بائیکیا چلانے والے ایک نویں جماعت کے طالب علم سے موٹر سائیکل لے کر آگ لگا دی تھی، جس پر نوجوان زارو قطار رو پڑا تھا، موٹر سائیکل ہی اس کی آمدنی کا ذریعہ تھا، آج اسلام آباد پولیس نے اس نوجوان کو نئی… Continue 23reading گزشتہ شب پی ٹی آئی کے مظاہرین نے موٹر سائیکل جلائی، نوجوان کو آج اسلام آباد پولیس نے نئی موٹر سائیکل دے دی

علیم خان کی عمران خان سے علیحدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اندر کی باتیں بتا دیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

علیم خان کی عمران خان سے علیحدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اندر کی باتیں بتا دیں

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد مجھ سمیت، وزیرداخلہ اور ادارے کے اہم افسر پر الزام لگانا افسوسناک بات ہے۔ وزیرآباد فائرنگ کیس فوجداری چلتا رہے گا، عمران نیازی کے الزام… Continue 23reading علیم خان کی عمران خان سے علیحدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اندر کی باتیں بتا دیں

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، چکوال سے ن لیگ کے رہنما سردار فیض ٹمن نے پی ٹی آئی رہنما عامر محمود کیانی سے ملاقات کی اور ملاقات کے دوران تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ فیض ٹمن نے عمران… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی حمایت کر دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی حمایت کر دی

کراچی(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی ویڈیو کے معاملے پر عمران خان کے بیان کی حمایت کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی حمایت کر دی

آئی جی پولیس پنجاب کے تبادلے کے مطالبہ پر وفاق ڈٹ گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی جی پولیس پنجاب کے تبادلے کے مطالبہ پر وفاق ڈٹ گیا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے آئی جی پولیس پنجاب کو ہٹائے جانے کے مطالبے کے بعد وفاق اور صوبے میں اختیارات کے حوالے سے ٹھن گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات وفاق نے طلب کی تھی۔… Continue 23reading آئی جی پولیس پنجاب کے تبادلے کے مطالبہ پر وفاق ڈٹ گیا