پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

صدر عارف علوی نے سیاسی جماعتوں میں ثالثی کی پیشکش کر دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

صدر عارف علوی نے سیاسی جماعتوں میں ثالثی کی پیشکش کر دی

لاہور(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک بار پھر عمران خان پر بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے۔ سیاسی جماعتوں میں ثالثی کیلئے تیار ہوں۔صدر عارف علوی اور خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے… Continue 23reading صدر عارف علوی نے سیاسی جماعتوں میں ثالثی کی پیشکش کر دی

وزیر اعظم نے عمران خان کو پتھر دل انسان قرار دیدیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیر اعظم نے عمران خان کو پتھر دل انسان قرار دیدیا

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کو پتھر دل انسان قرار دیتے ہوئے انتہائی قریبی دوستوں سے بے رخی کے واقعات بھی سنائے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ طلعت محمود جن کا نک نیم ٹومو ہے نواز شرف کے کلاس فیلو جبکہ عمران نیازی… Continue 23reading وزیر اعظم نے عمران خان کو پتھر دل انسان قرار دیدیا

افواج پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ،عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

افواج پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ،عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن)قومی سلامتی کے اداروں اور افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پیپلز پارٹی نے عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا ۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی جانب سے افواج پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات… Continue 23reading افواج پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ،عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پی ٹی آئی نے روڈ پر ہونے والا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے روڈ پر ہونے والا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے روڈ پر ہونے والا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا، اس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ چیئرمین عمران خان نے ہدایات دی ہیں کہ رائے ونڈ اجتماع کی کل دعا کے پیش نظر جہاں بھی احتجاج کی وجہ سے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے روڈ پر ہونے والا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت کاعمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی حکومت کاعمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ضامن ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل قبول ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثنا… Continue 23reading وفاقی حکومت کاعمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ

عمران خان سے مرحوم معظم گوندل کی والدہ اوربچو ں کی ملاقات، عمران خان نے بڑی امداد اور بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان سے مرحوم معظم گوندل کی والدہ اوربچو ں کی ملاقات، عمران خان نے بڑی امداد اور بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ کے دوران جاں بحق ہونے والے معظم گوندل کی والدہ اور بچوں نے عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر عمران خان نے معظم گوندل کی والدہ کو بھاری رقم دی اور ان سے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان سے مرحوم معظم گوندل کی والدہ اوربچو ں کی ملاقات، عمران خان نے بڑی امداد اور بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا

وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر رکھے کنٹینر ز ہٹانے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر رکھے کنٹینر ز ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آیاد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر رکھے کنٹینر ز ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی طرف سے سندھ پولیس کے وفاق سے واپسی کے احکامات جاری کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق شہر کے داخلی و… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر رکھے کنٹینر ز ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سی سی پی او غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی حکومت نے سی سی پی او غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے کیپٹل سٹی پولیس چیف غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس کو تحفظ دینے میں غفلت برتنے کاالزام ہے۔

حکومت کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں آئی ایس پی آر کے بیان کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد سرگرمیوں پر وفاقی حکومت نے اپنے اختیارات استعمال کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading حکومت کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ