اسلام آباد ( آن لائن)قومی سلامتی کے اداروں اور افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پیپلز پارٹی نے عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا ۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی جانب سے افواج پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بیانات بھارت کو خوش کرنے کی ایک مہم ہے، افواج پاکستان کے خلاف بیانات دیکر مودی کو خوش کرنے کی کوشش ہے، پیپلزپارٹی عمران خان کے اس قسم کے من گھڑت بیانات کو مسترد کرتی ہے، اقتدار کی خاطر پاگل پن کی حدیں پار کرنے والا قومی اداروں پر حملہ آور ہے۔
افواج پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ،عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان



















































