ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کارکن آج رات سے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کریں گے، پرویزخٹک کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

کارکن آج رات سے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کریں گے، پرویزخٹک کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن آج رات سے اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند کریں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں پرویزخٹک کا کہنا تھاکہ منگل سے خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں لانگ مارچ شروع… Continue 23reading کارکن آج رات سے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کریں گے، پرویزخٹک کا اعلان

عمران خان کے قریبی ساتھیوں کے فوجی افسران سے رابطے حامد میر نے اہم انکشافات کر دیے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے قریبی ساتھیوں کے فوجی افسران سے رابطے حامد میر نے اہم انکشافات کر دیے

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک)معروف صحافی اینکر اور کالم نگار حامد میر نے روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے، سارا پھڈا نئے آرمی چیف کی تقرری کا ہے، ایک سال پہلے یہ پھڈا اس وقت شروع ہوا جب عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ وہ… Continue 23reading عمران خان کے قریبی ساتھیوں کے فوجی افسران سے رابطے حامد میر نے اہم انکشافات کر دیے

ارشد شریف قتل کیس کی کینیا میں تحقیقات مکمل تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس کی کینیا میں تحقیقات مکمل تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ

نیروبی(آئی این پی)پاکستان کی تفتیشی ٹیم کینیا میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی،پاکستانی تفتیشی ٹیم میں ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)محمد اطہر واحد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)عمر شاہد حامد شامل ہیں،پاکستانی تفتیش کاروں نے نیروبی اور دور… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس کی کینیا میں تحقیقات مکمل تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مالی حسابات، پرفارمنس کے سالانہ آڈٹ میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مالی حسابات، پرفارمنس کے سالانہ آڈٹ میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مالی حسابات اور پرفارمنس کے سالانہ آڈٹ کے دوران بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق 49افسران کوبغیرکام کئے تنخواہیں دی گئیں،آڈٹ ٹیم کوریکارڈبھی فراہم نہیں کیاگیا۔ڈویژن کی جانب سے آڈٹ ٹیم کو ریکارڈ فراہم نہ کئے… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مالی حسابات، پرفارمنس کے سالانہ آڈٹ میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کے بھارتی میڈیا کو انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کے بھارتی میڈیا کو انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فالٹ لائنز ایک طویل عرصے سے موجود ہیں اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ’مجھے یقین نہیں ہے کہ یہ اب مزید گہرے ہو گئے ہیں‘۔روزنامہ… Continue 23reading سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کے بھارتی میڈیا کو انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

عمران خان کی فوج پر تنقید اور الزام تراشی بھارتی میڈیا کا پسندیدہ موضوع بن گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کی فوج پر تنقید اور الزام تراشی بھارتی میڈیا کا پسندیدہ موضوع بن گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا میں آج کل عمران خان کی طرف سے اپنی ہی فوج پر تنقید اور الزام تراشی موضوع بحث ہے۔اس کے ساتھ عمران خان کے سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے بیان کا بھی حوالہ دیا جارہا ہے کہ پاکستان پھر تقسیم کی طرف جارہا ہے، بھارتی… Continue 23reading عمران خان کی فوج پر تنقید اور الزام تراشی بھارتی میڈیا کا پسندیدہ موضوع بن گیا

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی ایک بار پھر اڑان جاری ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے… Continue 23reading بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر سپریم کورٹ کا بھی ردعمل آ گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر سپریم کورٹ کا بھی ردعمل آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ ججز ریسٹ ہائوس کوئٹہ میں کبھی قیام نہیں کیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسپیشل برانچ بلوچستان کے مطابق اعظم… Continue 23reading اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر سپریم کورٹ کا بھی ردعمل آ گیا

علیم خان کے خلاف مقدمہ درج

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

علیم خان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق رکن اسمبلی علیم خان پر جعلسازی اور دھوکہ دہی سے سرکاری زمین فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔مقدمہ محکمہ مال ، ایل ڈے اے اور محکمہ انہار کے افسران کے ساتھ ملی بھگت کرکے سرکاری زمین بیچنے پر درج کیا گیا ہے ۔… Continue 23reading علیم خان کے خلاف مقدمہ درج