پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ارشد شریف قتل کیس کی کینیا میں تحقیقات مکمل تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی(آئی این پی)پاکستان کی تفتیشی ٹیم کینیا میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی،پاکستانی تفتیشی ٹیم میں ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)محمد اطہر واحد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)عمر شاہد حامد شامل ہیں،پاکستانی تفتیش کاروں نے نیروبی اور دور دراز مقام پر جا کر شواہد کا جائزہ لیا، کینیا کی پولیس اور انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کیں،تفتیشی ٹیم کی کینیا پولیس اور حکام سے ملاقات میں حکومت کا نامزد کردہ فوجی افسر بھی موجود رہا،پاکستان حکام نے تفتیش کے لیے کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں بھائیوں وقار احمد اور خرم سے بات چیت کی،تفتیشی حکام نے دونوں بھائیوں کی زیر ملکیت شوٹنگ رینج ایموڈ میپ سمیت جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…