سارا نظام چلانے والی ذات اللہ کی ہے محمد رضوان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد ٹوئٹ
ایڈیلیڈ (آئی این پی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے،گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے بھی قرآن پاک کی سورہ انفال کی آیت نمبر 30شیئر کی تھی جبکہ فخر زمان نے لکھا کہ دیکھا قدرت… Continue 23reading سارا نظام چلانے والی ذات اللہ کی ہے محمد رضوان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد ٹوئٹ