میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزیر نہیں رہیں گے،وزیرآئی ٹی امین الحق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق آئی ٹی پارک منصوبے کے سنگ بنیاد کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے۔کراچی میں وفاقی وزیر امین الحق نے آئی ٹی پارک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کا حکم ہے کہ… Continue 23reading میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزیر نہیں رہیں گے،وزیرآئی ٹی امین الحق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے