اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

طبی عملے کی ہڑتال، رینجرز و فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

طبی عملے کی ہڑتال، رینجرز و فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال پر رینجرز اور پاک فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت اور جناح اسپتال انتظامیہ نے رینجرز اور آرمی میڈیکل کور سے مدد کی درخواست کی ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر شاہد رسول نے کہا کہ رینجرز نے ڈاکٹر اور… Continue 23reading طبی عملے کی ہڑتال، رینجرز و فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

ارشد شریف کیس، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کیس، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا۔ارشد شریف قتل کیس میں وقار احمد اور ان کی اہلیہ نیروبی میں انڈیپنڈنٹ پولیس اوور سائٹ اتھارٹی کے سامنے پیش ہوئے جہاں انڈیپنڈنٹ پولیس اوورسائٹ اتھارٹی ارشد شریف قتل کے سلسلے میں پوچھ گچھ کرے… Continue 23reading ارشد شریف کیس، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا

پارلیمنٹ میں اس وقت بیٹھی جماعتوں سے نظام نہیں چلایا جا رہا، پی پی پی سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے سوال اٹھا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

پارلیمنٹ میں اس وقت بیٹھی جماعتوں سے نظام نہیں چلایا جا رہا، پی پی پی سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایک بات تو بالکل واضح ہے ملک نہیں چل رہا کیا جمہوریت ایسے چلتی ہے؟پی پی رہنما لطیف کھوسہ نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک بات توبالکل واضح… Continue 23reading پارلیمنٹ میں اس وقت بیٹھی جماعتوں سے نظام نہیں چلایا جا رہا، پی پی پی سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے سوال اٹھا دیا

فیصلوں کو لٹکانے کے لیے ایک اور سیاسی قرنطینہ، پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کو کورونا ہونے پر طنزیہ ٹویٹ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیصلوں کو لٹکانے کے لیے ایک اور سیاسی قرنطینہ، پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کو کورونا ہونے پر طنزیہ ٹویٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ لندن واپسی کے بعد کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے جس کی خبر مریم اورنگزیب نے ٹویٹر کے ذریعے دی تھی ۔ اس پر تحریک انصاف کے رہنما و ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے طنزیہ کہا ہے کہ اب اہم فیصلوں… Continue 23reading فیصلوں کو لٹکانے کے لیے ایک اور سیاسی قرنطینہ، پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کو کورونا ہونے پر طنزیہ ٹویٹ

عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ سیزن میں عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا تھا، حالیہ سیزن میں سینٹرل پنجاب کی… Continue 23reading عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

دعا بھٹو نے خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

دعا بھٹو نے خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی اہلیہ دعا بھٹو نے شوہر کے خلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا۔دعا بھٹو نے فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا جسے اب انہوں نے رہائشی بنیاد پر واپس لیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق دعا بھٹو نے مؤقف… Continue 23reading دعا بھٹو نے خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

معروف اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

معروف اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کر گئے ہیں ۔اداکارہ نے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پر اسٹوری کے ذریعے دی ہے ۔ صبا قمر نے افسوسناک خبر انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ ساتھ انہوں نے اپنے… Continue 23reading معروف اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

بابر اعظم کو موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

بابر اعظم کو موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا کے کرکٹر ایرون فنچ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجود دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دےد یا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ تینو فارمیٹس میں بابر اعظم کا کوئی جوڑ نہیں ہے کبھی کبھار آپ جو مرضی حربہ استعمال کر لیں بابر اعظم کو آئوٹ کرنا… Continue 23reading بابر اعظم کو موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا گیا

فائنل کھیلنا سب کی اوقات نہیں ہوتی پاکستانی فین کا بھارتی میڈیا کو آن ائیر کرارا جواب

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

فائنل کھیلنا سب کی اوقات نہیں ہوتی پاکستانی فین کا بھارتی میڈیا کو آن ائیر کرارا جواب

لاہور، کراچی(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر بھارتی میڈیا پر کئی سوال اٹھائے گئے لیکن ان سوالات کے جوابات میں پاکستانی شائقین کے کرارے جواب نے بھارتی میڈیا کو دنگ کردیا،آسٹریلیا کے میلبرن گرائونڈ میں بھارتی صحافی کی جانب سے پاکستان کی شکست کے بعد اسٹیڈیم… Continue 23reading فائنل کھیلنا سب کی اوقات نہیں ہوتی پاکستانی فین کا بھارتی میڈیا کو آن ائیر کرارا جواب