اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کر گئے ہیں ۔اداکارہ نے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پر اسٹوری کے ذریعے دی ہے ۔ صبا قمر نے افسوسناک خبر انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ ساتھ انہوں نے اپنے بھائی لیے منا لکھا ہے ۔
معروف اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں