اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

طبی عملے کی ہڑتال، رینجرز و فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)سندھ میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال پر رینجرز اور پاک فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت اور جناح اسپتال انتظامیہ نے رینجرز اور آرمی میڈیکل کور سے مدد کی درخواست کی ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر شاہد رسول نے کہا کہ

رینجرز نے ڈاکٹر اور طبی عملہ دینے کی یقین دہانی کرا دی، فوری طور پر ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی 650 بھرتیاں بھی کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آرمی میڈیکل کور نے بھی جناح اسپتال کو ڈاکٹر اور طبی عملہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ڈاکٹر شاہد رسول نے کہا کہ پرائیویٹ عملے کی مدد سے اسپتال کو صاف رکھنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔محکمہ صحت سندھ حکام نے کہا کہ پاک فوج خود ڈاکٹرز اور طبی عملے کی کمی کے باوجود مدد کو تیار ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں کام جاری رکھنے کے لیے متعدد اقدامات کر رہے ہیں، فلاحی اداروں سیوقتی طورپرڈاکٹراورطبی عملہ لینے کی بات جاری ہے۔ سندھ میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال پر رینجرز اور پاک فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت اور جناح اسپتال انتظامیہ نے رینجرز اور آرمی میڈیکل کور سے مدد کی درخواست کی ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر شاہد رسول نے کہا کہ رینجرز نے ڈاکٹر اور طبی عملہ دینے کی یقین دہانی کرا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…