اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ سیزن میں عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا تھا،

حالیہ سیزن میں سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کی سلیکشن کے معاملے پر آل راؤنڈر تنقید کی زد میں آئے تھے اور پاکستان جونئیر لیگ کی سلیکشن کے معاملے پر بھی عبدالرزاق پر کئی اعتراضات سامنے آئے تھے۔پاکستان جونئیر لیگ میں حیدر آباد ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھاننے کے بعد عبدالرزاق سینٹرل پنجاب ٹیم کو جوائن نہیں کیا، سابق کرکٹر نے پاکستان جونئیر لیگ کی ٹیم حیدر آباد کے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دیئے تھے۔مصباح الحق اور وقار یونس کے کوچنگ سے مستعفی ہونے کے بعد عبدالرزاق کو ایک سیریز کے لئے عبوری باولنگ کوچ بھی مقرر کیا گیا تھا۔پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق آل راؤنڈر نے مختلف نجی چینلز کے ساتھ مصروفیات کے باعث استعفی دیا، پی سی بی میڈیا پالیسی کے تحت بورڈ کا کوئی ملازم میڈیا پر کام نہیں کرسکتا۔ذرائع نے کہا کہ عبد الرزاق میڈیا پر کام کرنے کے خواہشمند تھے اسی بنا پر وہ مستعفی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…