آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے محمد رضوان 836 پوائنٹس کے ساتھ… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کر دی