ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ روز لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے اومنی گروپ پر 9 ارب روپے کی پلی بار گین کرنے کا بیان دیا تھا۔ اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا اور ان کا سابق صدر آصف زرداری کی مبینہ فرنٹ اومنی… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

باکو(آئی این پی)آذربائیجان کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے، آذربائیجان کا نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم نے آذربائیجان کی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کے فیصلے… Continue 23reading ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

پاک فوج کے نئے سربراہ کون ہونگے؟قابل بھروسہ ذرائع نے تصدیق کردی، انصار عباسی کے اہم انکشافات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاک فوج کے نئے سربراہ کون ہونگے؟قابل بھروسہ ذرائع نے تصدیق کردی، انصار عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر 20؍ نومبر کے قریب ہوجائے گا۔ فیصلہ ہوچکا ہے اور ایک قابل بھروسہ ذریعے کے مطابق اس مرتبہ سینیارٹی کو ترجیح دی جائے گی۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق ذریعے نے اُس لیفٹیننٹ جنرل کا نام بھی… Continue 23reading پاک فوج کے نئے سربراہ کون ہونگے؟قابل بھروسہ ذرائع نے تصدیق کردی، انصار عباسی کے اہم انکشافات

وسیم اشرف ریٹائر، عاصم منیر پاکستان کے سینئر ترین جنرل بن گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

وسیم اشرف ریٹائر، عاصم منیر پاکستان کے سینئر ترین جنرل بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے یوٹیوب چینل ٹاک شاک پر سینیئر صحافی عمر چیمہ سے بات کرتے ہوئے اعزاز سید نے بتایا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل وسیم اشرف جو اس وقت تک پاکستان کے سینیئر ترین لیفٹننٹ جنرل تھے۔ یہ 18 تاریخ کو اپنے دفتر میں آخری دن گزار کر ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب 19… Continue 23reading وسیم اشرف ریٹائر، عاصم منیر پاکستان کے سینئر ترین جنرل بن گئے

عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی چینل جی… Continue 23reading عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

Game is Over اظہر عباس نہ ہی ساحر شمشاد نئے آرمی چیف کون ہونگے؟نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

Game is Over اظہر عباس نہ ہی ساحر شمشاد نئے آرمی چیف کون ہونگے؟نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری وزیراعظم کے پاس پہنچ چکی ہے۔ اگلا آرمی چیف کون بنے گا، اس معاملے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ گیم ختم ہو گئی ہے، سب سے سینیئر جنرل آرمی چیف ہوں گے۔ یہ نہ ہی اظہر عباس… Continue 23reading Game is Over اظہر عباس نہ ہی ساحر شمشاد نئے آرمی چیف کون ہونگے؟نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز دعویٰ

سپر سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

سپر سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے بوائے فرینڈ نپور شکھیرے کے ساتھ منگنی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں منعقدہ اس تقریب میں عامر خان، رینا دتہ، کرن را سمیت دیگر قریبی دوست احباب نے شرکت کی اور نئے جوڑے کو مبارک باد… Continue 23reading سپر سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل

نئے آرمی چیف کا تقرر عین موقع پر نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے آرمی چیف کا تقرر عین موقع پر نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کی تقرری سے قبل اپنی اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے مشاورت کی ہے اور انہوں نے طے شدہ روایات اور طریقہ کار کے تحت تقرری سے متعلق وزیراعظم کو مکمل اختیاردیا ہے جبکہ بعض وزراء نے تقرری کی منظوری کابینہ سے بھی لینے کی تجویز دی… Continue 23reading نئے آرمی چیف کا تقرر عین موقع پر نیا پنڈوراباکس کھل گیا

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی ہوگی، اسلام آباد انتظامیہ نے واضح کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی ہوگی، اسلام آباد انتظامیہ نے واضح کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ریلی یا جلوس نکالنے پرپابندی ہے، خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف قانون کے مطابق… Continue 23reading دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی ہوگی، اسلام آباد انتظامیہ نے واضح کردیا