پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سپر سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے بوائے فرینڈ نپور شکھیرے کے ساتھ منگنی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں منعقدہ اس تقریب میں عامر خان، رینا دتہ، کرن را سمیت دیگر قریبی دوست احباب نے شرکت کی اور نئے جوڑے کو مبارک باد اور نیک تمناں کا اظہار کیا۔ گزشتہ رات ہونے والی منگنی کی مختصر تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، ایرا خان نے اس موقع پر سرخ جوڑا زیب تن کیا جبکہ نپور شکھیرے نے سیاہ رنگ کے سوٹ کا انتخاب کیا تھا۔ منگنی کی اس تقریب میں عامر خان کی والدہ زینت حسین، کرن رائو نے اپنے بیٹے آزاد خان اور عامر خان کے بھانجے عمران خان نے بھی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…