پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ روز لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے اومنی گروپ پر 9 ارب روپے کی پلی بار گین کرنے کا بیان دیا تھا۔

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا اور ان کا سابق صدر آصف زرداری کی مبینہ فرنٹ اومنی گروپ سے پلی بار گین کا دعویٰ حقیقت کے برعکس نکلا ۔ نیب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اومنی گروپ نے 9 ارب روپے کی کسی قسم کی کوئی پلی بار گین نہیں کی اور نیب اور احتساب عدالت میں اس کا کوئی ریکارڈ بھی موجود نہیں ہے ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ احتساب عدالت نے 9 ارب روپے کی پلی بار گین کی منظوری کے لئے پیش نہیں ہوئی جب پلی بار گین ہوئی نہیں تو 9 ارب روپے کا عمران خان کیسے دعویٰ کر رہے ہیں ۔ نیب ذرائع کا کہنا تھا کہ اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید آصف زرداری کے ساتھ نیب کیسز میں شریک ملزم نامزد ہیں۔ واضح رہے عمران خان نے گزشتہ روز لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے اومنی گروپ پر 9 ارب روپے کی پلی بار گین کرنے کا بیان دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…