گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی کا مقصد پورا ہونے لگا، ایک خاتون نے فریاد لے کر گھنٹی بجا دی
کراچی(این این آئی)گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی شہریوں کی امید بن گئی ہے، کراچی کے علاقے بفرزون کی رہائشی فریاد لے کر گورنر ہائوس پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی کا مقصد پورا ہونے لگا ہے ایک خاتون نے فریاد لے کر گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی… Continue 23reading گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی کا مقصد پورا ہونے لگا، ایک خاتون نے فریاد لے کر گھنٹی بجا دی