میرپورخاص، نویں جماعت کے اسلامیات کے پرچے میں غلطی کا انکشاف
میرپور خاص (این این آئی)میر پور خاص میں جاری نویں جماعت کے اسلامیات کے پرچے میں غلطی کا انکشاف ہوا تو چیئرمین تعلیمی بورڈ نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق میر پور خاص میں نویں جماعت کا اسلامیات کا پرچہ جاری ہے، سندھی میڈیم کے اس پرچے کے سوال نمبر 14… Continue 23reading میرپورخاص، نویں جماعت کے اسلامیات کے پرچے میں غلطی کا انکشاف