پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن آف پاکستان فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت کرے گا

datetime 15  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت (آج) منگل کی صبح 10 بجے کرے گا۔یہ شوکاز نوٹس پی ٹی آئی کو ہونے والی غیرملکی اور غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد تحریک انصاف کو جاری ہوا تھاجس کا وہ جواب نہیں دے سکی۔ اس شوکاز پر ایک سال سے کارروائی جاری ہے اور پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہی اور کمیشن کو مطمئن نہیں کر سکی اس سلسلے میں (آج) بروز منگل شوکاز نوٹس کی سماعت ہوگی۔ یہ شوکاز نوٹس اگست 2022 میں جاری ہوا تھا جس کے بعد سے پی ٹی آئی مسلسل التوا لے رہی ہے اور اب تک شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دے سکی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…