پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی نظر بند رہنماؤں کو ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

datetime 15  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی نظر بند رہنماؤں کو ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے شاہ محمود قریشی، ملیکہ بخاری سمیت دیگر پی ٹی آئی قیادت کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں میں جیل حکام کو نظربند رہنماؤں کی ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے حکم دیدیا۔ سماعت کے دوران پی ٹی… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی نظر بند رہنماؤں کو ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی میں احتجاج کے دوران رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا کہ کل ایک باپ بیٹے نے رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے کا پی ٹی آئی قیادت پر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان میں ترک شہریوں کی اکثریت نے اردوان کو ووٹ دیکر برتری دلوادی

datetime 15  مئی‬‮  2023

پاکستان میں ترک شہریوں کی اکثریت نے اردوان کو ووٹ دیکر برتری دلوادی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں موجود ترک شہریوں کی اکثریت نے صدارتی انتخاب میں رجب طیب اردوان کو ووٹ دیکر برتری دلوادی۔گزشتہ روز ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوئے جن کے نتائج بھی مکمل ہوگئے ہیں۔ صدارتی انتخابات میں صدر اردوان نے 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے اور وہ… Continue 23reading پاکستان میں ترک شہریوں کی اکثریت نے اردوان کو ووٹ دیکر برتری دلوادی

وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

datetime 15  مئی‬‮  2023

وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی، بلوچستان حکومت نے فوج کی تعیناتی کیلئے ریکوزیشن بھجوائی تھی، پاک فوج سول انتظامیہ کی… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

کارکنوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان گرفتار

datetime 15  مئی‬‮  2023

کارکنوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے فیاض الحسن چوہان کو مری روڈ لیاقت باغ سے گرفتار کیا۔ فیاض الحسن چوہان کے خلاف 9 مئی کو تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کیا گیا۔فیاض الحسن چوہان پر جلاؤ گھیراؤ اور کارکنوں… Continue 23reading کارکنوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان گرفتار

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار

datetime 15  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار

پشاور (این این آئی)پشاور میں تھانہ گلبرگ کے ایس ایچ او فواد علی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک واجد کو کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں بتایا گیا کہ ایس ایچ او گلبرگ پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار

پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت، ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

datetime 15  مئی‬‮  2023

پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت، ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

لاہور ( این این آئی) ایشیا کپ 2023ء کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے، اے سی سی کا ورچوئل اجلاس اسی ہفتے متوقع ہے۔ امید کی جا رہی ہے اجلاس… Continue 23reading پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت، ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

فلاڈیلفیایونیورسٹی کے مقتول سعودی طالب علم کی گریجوایشن سند والد نے وصول پالی

datetime 15  مئی‬‮  2023

فلاڈیلفیایونیورسٹی کے مقتول سعودی طالب علم کی گریجوایشن سند والد نے وصول پالی

واشنگٹن (این این آئی)امریکامیں فلاڈیلفیا یونیورسٹی میں زیرتعلیم رہنے والے مقتول سعودی طالب علم الولیدالغریبی کی گریجوایشن کی سند ان کے والد نے وصول پالی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فلاڈیلفیا کے چیسٹنٹ ہل کالج میں کمپیوٹرسائنس کی تعلیم حاصل کرنے والے 25 سالہ الغریبی کو جنوری میں ان کے اپارٹمنٹ کی عمارت میں چاقوکے وارکر… Continue 23reading فلاڈیلفیایونیورسٹی کے مقتول سعودی طالب علم کی گریجوایشن سند والد نے وصول پالی

حج سیزن کے دوران مکہ کے غیر ملکی رہائشیوں اور ورکرز کو ڈیجیٹل پرمٹ جاری

datetime 15  مئی‬‮  2023

حج سیزن کے دوران مکہ کے غیر ملکی رہائشیوں اور ورکرز کو ڈیجیٹل پرمٹ جاری

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے حج کے دوران مکہ مکرمہ میں کام کرنے والے ملازمین اور غیر سعودی رشتہ داروں کو داخلی اجازت نامے جاری کرنے کی درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عارضی ویزا رکھنے والے حضرات اور… Continue 23reading حج سیزن کے دوران مکہ کے غیر ملکی رہائشیوں اور ورکرز کو ڈیجیٹل پرمٹ جاری

1 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 7,329