جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

حج سیزن کے دوران مکہ کے غیر ملکی رہائشیوں اور ورکرز کو ڈیجیٹل پرمٹ جاری

datetime 15  مئی‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے حج کے دوران مکہ مکرمہ میں کام کرنے والے ملازمین اور غیر سعودی رشتہ داروں کو داخلی اجازت نامے جاری کرنے کی درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عارضی ویزا رکھنے والے حضرات اور ایسے افراد جو کہ اجیرنظام میں رجسٹریشن رکھتے ہیں باآسانی اجازت نامے حاصل کر سکیں گے۔سعودی حکومت نے مقیم پورٹل کے ذریعے سے تمام ذیلی ایجنسیوں کو داخلی اجازت نامے حاصل کرنے کی سہولت دے رکھی ہے جس کے تحت ابشراور دیگر ایجنسیوں میں رجسٹرڈ افراد پرمٹ حاصل کرنے کی درخواست دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…