پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور

datetime 15  مئی‬‮  2023

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور

اسلا م آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر سربراہی منعقد ہوا جس میں عدلیہ کی جانب سے عمران… Continue 23reading پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس

datetime 15  مئی‬‮  2023

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کور ٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت نے جو حکم دیا ہے وہ حتمی ہے، امید… Continue 23reading ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس

معروف اداکار، دانشور ، ڈرامہ نگار اور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

datetime 15  مئی‬‮  2023

معروف اداکار، دانشور ، ڈرامہ نگار اور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، دانشور ، ڈرامہ نگار اور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے۔اداکار عدیل ہاشمی نے والد شعیب ہاشمی کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ شعیب ہاشمی کی اہلیہ سلیمہ ہاشمی کے مطابق ان کے شوہر گزشتہ 15 برس سے فالج کے مرض میں مبتلا بستر تک… Continue 23reading معروف اداکار، دانشور ، ڈرامہ نگار اور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیوز اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف ان کے والد محمد ریاض کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کا جلسہ، وزیرداخلہ کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا گیا

datetime 15  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کا جلسہ، وزیرداخلہ کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا گیا

اسلام اباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سامنے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے باعث سکیورٹی خدشات سامنے آئے ہیں،ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو خدشات سے آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کو بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے باہر عوام کے بڑے مجمعے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کا جلسہ، وزیرداخلہ کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا گیا

ترکیہ، صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، رن آف الیکشن کی تیاری

datetime 15  مئی‬‮  2023

ترکیہ، صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، رن آف الیکشن کی تیاری

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوان کو حزبِ اختلاف کے امیدوار کمال کلیچ دار اولو پر برتری حاصل ہے لیکن اب تک کوئی بھی امیدوار 50 فی صد ووٹ حاصل نہیں کر سکا ہے جس کے نتیجے میں پہلے دو امیدواروں کے درمیان ایک مرتبہ پھر انتخابی معرکہ متوقع ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading ترکیہ، صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، رن آف الیکشن کی تیاری

پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان ریڈزون میں داخل، سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

datetime 15  مئی‬‮  2023

پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان ریڈزون میں داخل، سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے دھرنے کی کال پر کارکنوں کی ریڈزون میں آمد کے باعث پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور جے یو آئی (ف) میں مذاکرات ناکام ہوئے جس کے بعد مولانا فضل الرحمان کو حکومت کو واضح کیا کہ احتجاج سپریم… Continue 23reading پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان ریڈزون میں داخل، سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

سائیکل پرحج کیلئے جانیوالا پاکستانی نوجوان طویل سفر طے کرکے مدینہ پہنچ گیا

datetime 15  مئی‬‮  2023

سائیکل پرحج کیلئے جانیوالا پاکستانی نوجوان طویل سفر طے کرکے مدینہ پہنچ گیا

مدینہ منورہ (این این آئی)پاکستانی نوجوان حج بیت اللہ کی نیت سے 85 دنوں میں سائیکل پر ہزاروں میل کا سفر طے کرکے مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ملتان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ثاقب رحمان نے سائیکل پر85 دنوں میں چار ہزار کلومیٹرکا سفر طے کیا اور مدینہ منورہ پہنچ کر روضہ رسولۖ پر حاضری دی۔مدینہ… Continue 23reading سائیکل پرحج کیلئے جانیوالا پاکستانی نوجوان طویل سفر طے کرکے مدینہ پہنچ گیا

امریکا کے 15 جون تک دیوالیہ ہونے کا خدشہ

datetime 15  مئی‬‮  2023

امریکا کے 15 جون تک دیوالیہ ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(اےایف پی)صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا دیوالیہ ہوا تو لاکھوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔امریکی اقتصادیات پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ قرضوں پر سمجھوتے کےلیے مذاکرات آئندہ ہفتے متوقع ہیں۔ کانگریس کے بجٹ آفس کی پیشگوئی کے مطابق اگر 15جون تک معاملات طے نہ ہوئے تو… Continue 23reading امریکا کے 15 جون تک دیوالیہ ہونے کا خدشہ

1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 7,329