منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا پسماندہ گھرانوں کے لئے خصوصی اعلان

datetime 14  مئی‬‮  2023

شاہد آفریدی کا پسماندہ گھرانوں کے لئے خصوصی اعلان

کراچی (این این آئی) نامور کھلاڑی اور فلاحی شعبے سے وابستہ اہم نام شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سندھ کے ان پسماندہ خاندانوں کے لئے اسپیشل راشن پروگرام شروع کریں گے کہ جن کے بچوں نے ان کے رفاعی ادارے کے زیر انتظام اسکولوں میں داخلہ لیا ہے تاکہ پیسہ کمانے کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کا پسماندہ گھرانوں کے لئے خصوصی اعلان

اہم اتحادی کا پی ڈی ایم کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

datetime 14  مئی‬‮  2023

اہم اتحادی کا پی ڈی ایم کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں عوامی نیشنل پارٹی نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صوبائی ترجمان کے مطابق تاحال پی ڈی ایم کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پیر پی ڈی ایم جماعتوں کی… Continue 23reading اہم اتحادی کا پی ڈی ایم کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کو خوشخبری سنا دی

datetime 14  مئی‬‮  2023

وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حج 2023 کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، سرکاری سکیم کے تحت جانے والے عازمین قربانی کے اضافی پیسے ادا نہیں کریں گے،عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے۔ اتوار کو یہاں… Continue 23reading وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کو خوشخبری سنا دی

کور کمانڈر لاہور کی وردی چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

datetime 14  مئی‬‮  2023

کور کمانڈر لاہور کی وردی چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

لاہور (این این آئی) کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی چوری کرنے والا شر پسند پکڑا گیا، ملزم نے حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی چوری کر کے پہن لی تھی۔پولیس ذرائع کا… Continue 23reading کور کمانڈر لاہور کی وردی چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

تین رکنی بینچ کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے لوگوں میں غصہ ہے، پی ڈی ایم کا احتجاج ریڈ زون سے باہر ہونا چاہیے، وزیرداخلہ

datetime 14  مئی‬‮  2023

تین رکنی بینچ کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے لوگوں میں غصہ ہے، پی ڈی ایم کا احتجاج ریڈ زون سے باہر ہونا چاہیے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے رویئے اور تین رکنی بینچ کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ ہے، پی ڈی ایم کا احتجاج ریڈ زون یا شاہراہ دستور سے باہر ہونا چاہیے،اس حوالے سے مولانا فضل… Continue 23reading تین رکنی بینچ کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے لوگوں میں غصہ ہے، پی ڈی ایم کا احتجاج ریڈ زون سے باہر ہونا چاہیے، وزیرداخلہ

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، ہسپتال ذرائع

datetime 14  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، ہسپتال ذرائع

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے۔اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کو چیسٹ انفیکشن ہے اور انہیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف ٹیسٹ کیے… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، ہسپتال ذرائع

اٹل فیصلہ، مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر کی درخواست مسترد کردی

datetime 14  مئی‬‮  2023

اٹل فیصلہ، مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وفاقی وزیر کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج نہ کر نے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم اعلان کر چکے ہیں، فیصلہ اب عوام کی عدالت میں ہوگا، کارکن پر امن ہیں اور احتجاج… Continue 23reading اٹل فیصلہ، مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر کی درخواست مسترد کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان

datetime 14  مئی‬‮  2023

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پیر کو پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی عدم اعتماد کی ذمہ داری عمران خان کی ہے، اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاد کو ختم کیا جائے،آرمی تنصیبات کو نقصان پہنچانے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان

پی ڈی ایم دھرنا، جے یو آئی نے کارکنوں کوکیا کچھ ساتھ لانے کی ہدایات جاری کیں

datetime 14  مئی‬‮  2023

پی ڈی ایم دھرنا، جے یو آئی نے کارکنوں کوکیا کچھ ساتھ لانے کی ہدایات جاری کیں

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان نے پیر کی صبح 10 بجے تمام کارکنوں کو ہکلہ انٹرچینج پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا… Continue 23reading پی ڈی ایم دھرنا، جے یو آئی نے کارکنوں کوکیا کچھ ساتھ لانے کی ہدایات جاری کیں

1 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 7,329