جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو قرضوں میں ریلیف مل گیا

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو جنوبی کوریا سے قرضوں میں ریلیف مل گیا، ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی موخر ہوگئی۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی، رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ہونا تھی،حکومت نے جی 20 قرض موخر اقدام کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔اعلامیہ میں بتایا گیا کہ پاکستان اب تک 3 ارب 65 لاکھ 30 ہزار ڈالر قرض کی ادائیگی میں ریلیف حاصل کرچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…