پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی کا مقصد پورا ہونے لگا، ایک خاتون نے فریاد لے کر گھنٹی بجا دی

datetime 16  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی شہریوں کی امید بن گئی ہے، کراچی کے علاقے بفرزون کی رہائشی فریاد لے کر گورنر ہائوس پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی کا مقصد پورا ہونے لگا ہے

ایک خاتون نے فریاد لے کر گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی بجا دی۔خاتون نے گورنر سندھ سے شکایت کی کہ انھیں پولیس کی مدد سے گھر سے زبردستی بے دخل کر دیا گیا ہے، شکایت پر گورنرسندھ نے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا، بعد ازاں تیموریہ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خاتون کو گھر سے بے دخل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی، جس پر فوری طور پر عمل کیا گیا اور متاثرہ خاتون کو دوبارہ گھر میں رہائش کروائی گئی۔گورنر سندھ نے کہاکہ دو دن کے دوران 40 سے زائد شکایات آ چکی ہیں، تقریبا 17 سے زائد شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے، انھوں نے کہا کہ جب تک کرسی پر ہوں میں اور گورنر ہائوس عوام کے لیے حاضر رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…