آئی ایم ایف سے کُٹی خطرے کی علامت بن گئی ، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عمران خان کودیوارکے ساتھ لگاکرنااہل کروانا اور نگران حکومت کادورانیہ بڑھاناچاہتی ہے جو الیکشن سے راہ فرار ہے ،حکمران75 فیصد عوام جو عمران خان کے ساتھ ہیںاس رائے عامہ کا گلا دباناچاہتی ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے کُٹی خطرے کی علامت بن گئی ، تہلکہ خیز انکشاف