لاہور( این این آئی)ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول 40فیصد تک سستا ہوچکا ہیجبکہ امپورٹڈ حکومت 5 فیصد فائدہ بھی عوام تک نہیں پہنچا رہی،یہ لوگ تجربے کا پراپیگنڈہ کر کے اقتدار میں آئے اور ان کا یہ تجربہ بھی ایکسپوز ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں معیشت کو پہنچنے والے نقصانات نا قابل تلافی حد تک پہنچ رہے ہیں،سیاسی عدم استحکام اور رجیم چینج پوری قوم پر بھاری پڑا ہے۔مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ مہنگائی ، بیروزگاری اور بڑھتی ہوئی غربت کی شکل میں ہمیں بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور کی عوام کے جم غفیر نے الیکشن کرائو ملک بچائو ریلیوں میں شرکت کر کے امپورٹڈ اور نااہل حکومت کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































