اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ کھنہ پولیس نے صحافی کی بیوی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیاہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق طیبہ گل نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایاکہ اس کی ساس کے نمبر پر کال آرہی تھی جس کو اس نے سنا ، کالر نے اپنا نام ملک وارث جنجوعہ بتایااور کہاکہ تمہارے صحافی شوہر نورالامین دانش کا حشر بھی ارشد شریف جیسا ہوگا، ہمیں پتہ ہے کہ تمہاری بیٹی کس سکول میں جاتی ہے تمہاری بیٹی کو اغوا کرلیں گے پورے گھر کوقتل کردینگے ، ہمیں تم سب کی نقل وحرکت کا پتہ ہے ۔
تمہارے صحافی شوہر کا حشر بھی ارشد شریف جیسا ہوگا، معروف صحافی کی بیوی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































