منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڈ دیے

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میںفی اونس سونا4ڈالر کے اضافے سے1784ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپور ٹ کے مطابق گذشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں500روپے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ71ہزار900روپے ہو گئی اسی طرح 428روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ47ہزار376روپے پر جا پہنچی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…