جی ایم پی ٹی وی کی ملازمت سے برطرفی ، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار،صدر نے اپیل مسترد کر دی
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت نے ہراسانی کیس میں جی ایم پی ٹی وی کی ملازمت سے برطرفی ، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار کر دی،جنرل منیجر (جی ایم) خالد محمود لکھن پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کی جانب سے عائد کردہ سزا برقرار کی گئی ۔ جار ی اعلامیہ کے… Continue 23reading جی ایم پی ٹی وی کی ملازمت سے برطرفی ، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار،صدر نے اپیل مسترد کر دی