جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

جناح ہائوس میں گھسنے والوں پر آرمی ایکٹ لگ سکتا ہے، انوش مسعود

datetime 19  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے کہا ہے کہ جناح ہائوس میں گھسنے والوں پر آرمی ایکٹ لگ سکتا ہے،9 مئی کے واقعات میں گرفتار ملزمان لیڈرشپ سے رابطے میں تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیڈر شپ 9 مئی کے واقعات میں ملزمان کی رہنمائی کررہی تھی، جناح ہائوس میں گھسنے والوں پر آرمی ایکٹ لگ سکتا ہے۔

جناح ہائوس حملے میں ملوث کسی بھی شرپسند کو نہیں چھوڑا جائے گا، حملے میں ملوث تمام عناصر کی شناخت کرلی گئی ہے۔ملزمان کے رابطے قیادت کے ساتھ تھے، وہ ان کی رہنمائی کر رہے تھے، جناح ہائوس کے اندر توڑ پھوڑ کرنے والوں پر آرمی ایکٹ نافذ ہوسکتا۔انوش مسعود نے کہا کہ گرفتار خواتین کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی جا رہی، خواتین سے لیڈیز پولیس تفتیش کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…