ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کا شاندار آغاز
لندن (این این آئی)انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان نے شاندار آغاز کیا ہے،زمان خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے لنکاشائر کیخلاف پہلے میچ میں 41 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ابتدائی دو اوورز میں 31 رنز دینے کے بعد زمان خان نے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کا شاندار آغاز