جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

اسلام ابٓاد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ہوگیا۔الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن 23 مئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرے گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسز جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت بھی 23 مئی کو ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ تحریک انصاف کو شو کاز نوٹس غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد جاری کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…