9مئی کو ٹرک جلانے والے زیر حراست بزرگ نے واقعے سے اظہار لا تعلقی کر دیا
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں 9مئی کو ٹرک جلانے والے زیر حراست بزرگ نے واقعے سے اظہار لا تعلقی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق9مئی کو احتجاج اور ہنگامہ آرائی میں ملوث ایک بزرگ شہری گل رحیم کو ڈسٹرکٹ ایسٹ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا ہے۔ملزم گل رحیم… Continue 23reading 9مئی کو ٹرک جلانے والے زیر حراست بزرگ نے واقعے سے اظہار لا تعلقی کر دیا