جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

9 مئی کے واقعات کی مذمت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پی ٹی آئی پلوشہ عباسی کو برطرف کر دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا ہے۔

پلوشہ عباسی نے 9 مئی کی واقعات کی سوشل میڈیا پر مذمت کی تھی۔ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 9 مئی کے حملے کی مذمت کرتی ہوں، امید ہے کہ خان صاحب اس واقعے کا خود نوٹس لیں گے کہ کیسے چیزوں کو بڑھاوا دیا گیا۔پلوشہ عباسی کا کہنا ہے کہ قانون کا بھرپور ساتھ دوں گی، اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد تمام ثبوت منظرِ عام پر لائوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…